
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے ایک درباری تکفیری شیخ ناصر العمر نے شامی دہشتگردوں کے لئے اپنی بہنوں کے ساتھ "جهاد نکاح" کی اجازت کا فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ اس وہابی شیخ کا کہنا ہے کہ "جهاد نکاح" کے فتاویٰ کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لیکن شام میں جو بیگناہ عورتیں اور بچے ہلاک ہو رہے ہیں، ان کے بارے میں کوئی بات کرنے کو بھی تیار نہیں۔بعض معتبر ذرائع کے مطابق شیخ ناصر العمر نے سٹیلائیٹ ٹی وی چینل "وصال" پر تقریر کرتے ہوئے "جهاد نکاح" کے فتوے پر تنقید کرنے والوں سے شدید گلہ کیا۔ یاد رہے کہ سٹیلائیٹ ٹی وی چینل "وصال" شام کے تکفیری اور شدت پسند دہشتگرد گروہوں کا ہم خیال تصور کیا جاتا ہے۔ وہابی شیخ کا مزید کہنا تھا کہ بعض افراد ان فتاویٰ پر شدید تنقید کر رہے ہیں جو بقول ناصر العمر کے مجاہدین بھائیوں کو جہاد نکاح کی اجازت دیتے...